وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں گزاریں گے
— August 13, 2019
اسلام آباد ( اے آئی اے ) وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں گزاریں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان یوم آزادی مظفر آباد آزاد جموں کشمیر میں گزاریں گے وفاقی وزراء بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گے وزیر اعظم پاکستان قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر کے اجلاس میں خطاب بهی کریں گے