دھابیجی ٹرین سے کٹ کرمعمر شخص جاں بحق
— December 30, 2019
دھابیجی ( اے آئی اے ) دھابیجی ٹرین سے کٹ کرمعمر شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ، جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر 60 سال کے قریب بتائی جاتی ہے فوری طورپر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے