علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز پاکستانیز کے لئے بیچلر سطح کے تعلیمی پروگرامز متعارف کروا دئیے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز پاکستانیز کے لئے بیچلر سطح کے تعلیمی پروگرامز متعارف کروا دئیے

اسلام آباد ( اے آئی اے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز پاکستانیز کے لئے بیچلر سطح کے تعلیمی پروگرامز متعارف کروا دئیے تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، کویت، بحرین اور عمان میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بی اے ، ایسوسی ایٹ ڈگری کے چار گروپس میں داخلے آفر کردئیے ہیں اِن میں ایسوسی ایٹ ڈگری جنرل گروپ ، کامرس گروپ ، ماس کمیونیکیشن گروپ اور لائبریری انفارمیشن سائنسز گروپ شامل ہیں اور ان پروگرامز کی مدت دو سال ( چار سمسٹر ) ہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جون مقرر کی گئی ہے

About author