علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی
— February 20, 2021
اسلام آباد ( اے آئی اے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کیلۓ نئی پالیسی تشکیل دیدی تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کے تحت پیش ہونے والے تعلیمی پروگراموں کی تکمیل کے لیے نئی پالیسی تشکیل دیدی ہے ترجمان کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق سمسٹر بہار 2021 میں داخلہ لینے والے طلبہ پر ہوگا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے فاصلاتی نظام کے تحت پیش ہونے والے تعلیمی پروگراموں کی تکمیل کے لیے معیار مقرر کرنے سے متعلق نئی پالیسی تشکیل دے دی ہے