سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری
— February 21, 2021
کراچی ( اے آئی اے ) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن کو سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن بنانے کے احکامات جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے