جامعہ کراچی سنڈیکیٹ آفیسرز کی نشست پر ڈاکٹر محمد حسان اوج منتخب
— July 8, 2021
کراچی ( اے آئی اے ) جامعہ کراچی سنڈیکیٹ آفیسرز کی نشست پر ڈاکٹر محمد حسان اوج منتخب ہو گئے رجسٹرار جامعہ کراچی و ریٹرننگ آفیسر پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق سنڈیکیٹ میں آفیسرز کی ایک نشست کے لئے ہونے والے انتخاب میں ڈاکٹرمحمد حسان اوج منتخب ہو گئے ہیں