پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے رعایتی کارڈز کی معیاد بڑھا دی

پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے رعایتی کارڈز کی معیاد بڑھا دی

لاہور ( اے آئی اے ) پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے رعایتی کارڈز کی معیاد بڑھا دی تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے صحافیوں کے لیے ریلوے رعایتی کارڈز کی معیاد بڑھا کر 28 فروری 2022 تک کردی ہے رعایتی کارڈز کی معیاد 31 دسمبر 2021 کو ختم ہورہی تھی اب تمام صحافی جن کے ریلوے کارڈز بنے ہوئے ہیں وہ اس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے ریلوے کی جانب سے 2022 کے لیے نئے رعائتی کارڈز کا اجراء یکم مارچ 2022 میں شروع کیا جائے گا

About author