انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظور

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظور

جکارتہ ( اے آئی اے ) انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظور تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کا بل منظورکرلیا گیا ہے اور انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے دارالحکومت جکارتا سے منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے انڈونیشیا کے نئے دارالحکومت کا نام نوسنتارا ہوگا جوبونیو آئی لینڈ میں واقع ہے انڈونیشیا کے دارالحکومت کو جکارتا سے منتقل کرنے کا اعلان 2019 ء میں کیا گیا تھا تاہم کورونا وبا کی وجہ سے اس منصوبے پر عمل میں تاخیر ہوئی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کو 2024 ء میں منتقل کیا جائے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ جکارتا شہر بتدریج پانی میں ڈوب رہا ہے

About author