آمنہ بیگ سپرینٹنڈنٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز تعینات
— January 22, 2022
اسلام آباد ( اے آئی اے ) اسلام آباد پولیس کی خاتون پولیس افسر آمنہ بیگ کو وفاقی دارالحکومت میں سپرینٹنڈنٹ پولیس ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا ہے آمنہ بیگ اسلام آباد پولیس میں اسسٹنٹ سپرینٹنڈنٹ پولیس ( اے ایس پی ) بھی خدمات سر انجام دے چکی ہیں ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے پر آمنہ بیگ کو وفاقی دارالحکومت میں ہی سپرینٹنڈنٹ پولیس ( ایس پی ) ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا ہے