آزاد کشمیر کے 29 وزراء کو محکمے الاٹ

آزاد کشمیر کے 29 وزراء کو محکمے الاٹ


،مظفرآباد ( اے آئی اے ) آزاد کشمیر کے 29 وزراء کو محکمے الاٹ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے 29 وزرا کو محکمے الاٹ کردیے گئے ہیں ۔نوٹیفکیشن کے مطابق کرنل وقار احمد سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن راجہ فیصل ممتاز راٹھور لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی دیوان علی خان چغتائی ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن عامر یاسین سول ڈیفنس ریسکیو ون ون ٹو ٹو ،اکمل سرگالہ جنگلات نثار انصرابدالی صحت ظفر اقبال ملک ہائر ایجوکیشن سردار محمد حسین معبود آبادی سردار میر اکبر خان زراعت عامر عبدالغفار لون مالیات چوہدری ارشد حسین توانا ئی عبدالواحد پاور ڈویلپمنٹ چوہدری اکبر خوراک محمد احمد رضا قادری مذہبی امور راجہ محمد صدیق صنعت و کامرس جاوید اقبال بڈھانوی بحالیات سردار محمد جاوید ایوب زکوۃ عشر سردار عامر الطاف ٹیوٹا اظہرصادق موصلات تعمیرات عامہ جاوید بٹ ٹرانسپورٹ چوہدری قاسم مجید منگلا ڈیم ھاو سنگ اتھارٹی ۔ ضیا قمر انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری اخلاق کسٹوڈین فہیم اخترسیاحت آثار قدیمہ چوہدری محمد رشید پاور ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن سید باز ل نقوی سماجی بہبود ترقی نسوا ں عبدالوحید قانون انصاف پارلیمانی امور عبدالماجد خان خزانہ سمیت 29 وزراء کو کو محکمے الاٹ کیے گئے ہیں

About author