سردار تنویر الیاس خان کا امبور مہاجر کیمپ متاثرین آتشزدگی کیلئے امداد کا اعلان
— December 1, 2023
مظفرآباد ( اے آئی اے ) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا امبور مہاجر کیمپ متاثرین آتشزدگی کیلئے امداد کا اعلان تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے امبور مہاجر کیمپ میں حالیہ آتشزدگی کے نتیجے میں متاثرہ مہاجرین کیلئے 20 لاکھ امدادی رقم کا اعلان کیا ہے