پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان الیکشن کے لیئے چھبیس کروڑ  بیلٹ پیپرز کی چھپائی کرے گا

پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان الیکشن کے لیئے چھبیس کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کرے گا


کراچی ( اے آئی اے ) پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان الیکشن کے لیئے چھبیس کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کرے گا تفصیلات کے مطابق پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان الیکشن کے لیئے چھبیس کروڑ بیلٹ پیپرز کی چھپائی تین فروری تک مکمل کرے گا سیکریٹری الیکشن کمیشن نے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کا دورہ کک کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کاجائزہ لیا اور اطمینان کا اظہارکیا، عام انتخابات کے لیے 26 کروڑ بیلٹ پیپرزکی چھپائی 3 فروری تک مکمل ہوگی، بیلٹ پیپرزخصوصی فیچرز کا حامل ہوگا،کراچی میں بلوچستان اور سندھ کے حلقوں کے لیے بیلٹ پیپرزچھاپے جارہے ہیں،بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے 2 ہزار 70 ٹن خصوصی کاغذ فراہم کیا گیا ہے، انتخابات میں قومی ، صوبائی اسمبلیوں کے 17 ہزار 816 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

About author