اسد الرحمٰن گیلانی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات
— March 5, 2024
اسلام آ باد (ر اے آئی اے ) اسد الرحمٰن گیلانی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات تفصیلات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کےگریڈ 21کے افسر اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا سیکرٹری ( پرنسپل سیکر ٹری ) تعینات کردیا گیا۔اسد الرحمن گیلانی ایڈیشنل انچارج پاور ڈویژن تعینات تھے۔وہ 24ویں کامن کے افسر ہیں، اس سے قبل وہ ایڈیشنل سیکر ٹری انچارج وزارت صنعت و پیداوار‘ سیکر ٹری بورڈ آف انوسٹمنٹ کے عہدوں پر فائزرہ چکے ہیں