چینی شہریوں کے لیئے فول پروف سکیورٹی کی منظوری

چینی شہریوں کے لیئے فول پروف سکیورٹی کی منظوری


اسلام آباد ( اے آئی اے ) چینی شہریوں کے لیئے فول پروف سکیورٹی کی منظوری تفصیلات کے مطابق چینی شہر یوں کی فول پروف سیکورٹی کیلئے حکومت پاکستان نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایس او پیز پر مکمل درآمد کرنے کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا،وفاقی وزیر داخلہ کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ چس میں پاکستان میں غیر ملکیوں خصوصا چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لئے کئے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لئے فول پروف اقدامات کی ہدایت کی اور کہا کہ غیر ملکیوں خصوصا چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے،

About author