برطانیہ آنے والوں میں کمی کیلئے نئے قوانین نافذ

برطانیہ آنے والوں میں کمی کیلئے نئے قوانین نافذ


لندن ( اے آئی اے ) برطانیہ آنے والے افراد کی تعداد کو کم کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے کم از کم تنخواہ کے حوالے کا اطلاق11اپریل سے ہوگیا۔ جس کے تحت ہائی اسکلڈ ویزا اور فیملی ویزا کی مد میں کم از کم تنخواہ کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ برطانیہ میں کام کرنے کے خواہشمند افراد کو اب بھی پوائنٹس اسپیڈ سسٹم کے تحت ویزا درخواست دینا ہوگی اور ویزا کے لئے جاب آفر کے ساتھ زائد تنخواہ کی شرط بھی پورا کرنا ہوگی

About author