سیکریٹری بورڈز و جامعات نور محمد سموں کو تبدیل کردیا گیا

سیکریٹری بورڈز و جامعات نور محمد سموں کو تبدیل کردیا گیا


کراچی ( اے آئی اے ) سیکریٹری بورڈز و جامعات نور محمد سموں کو تبدیل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق سیکریٹری بورڈز و جامعات نور محمد سموں کا تبادلہ کرکے سابق کمشنر سکھر اور ممبر بورڈ آف ریونیو عباس بلوچ کو نیا سکریٹری بورڈز و جامعات مقرر کردیا گیاہے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

About author