محمد علی ملکانی سندھ بھر کی سرکاری جامعات کے پروچانسلر مقرر

محمد علی ملکانی سندھ بھر کی سرکاری جامعات کے پروچانسلر مقرر

کراچی ( اے آئی اے ) محمد علی ملکانی سندھ بھر کی سرکاری جامعات کے پروچانسلر مقرر تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد علی ملکانی کو سندھ بھر کی سرکاری جامعات ( ماسوائے میڈیکل جامعات ) کا پروچانسلر مقرر کردیا ہے جب کہ صوبائی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو کو میڈیکل جامعات کا پرو چانسلر مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے سیکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

About author