فرانس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے معاہدہ

فرانس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے معاہدہ

پیرس ( اے آئی اے ) فرانس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے معاہدہ تفصیلات کے مطابق پاکستان بزنس فورم فرانس اور انٹرنیشنل بزنس اینڈ پروفیشنل کارپوریشن آف یونائیٹڈ کنگڈم نے تجارت اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ جس کا مقصد فرانس میں میڈ ان پاکستان مصنوعات کو فروغ دینا ہے۔ فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی ہے

About author