پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ جامعہ کراچی میں یونیسکو چیئر کے سربراہ مقرر
— July 2, 2024
کراچی ( اے آئی اے ) پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ جامعہ کراچی میں یونیسکو چیئر کے سربراہ مقرر تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ کو جامعہ کراچی میں یونیسکو چیئر آن میڈیسنل اینڈ بائیو آرگینک نیچرل پروڈکٹ کیمسٹری کی چیئر کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے جس کا یونیسکو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔