چیئرمین نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی تبدیل
— July 2, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) چیئرمین نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی تبدیل تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی اور پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گر یڈ 21 کے افسرارشد مجید کو تبدیل کر کے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ایڈیشنل سیکر ٹری فنا نس ڈویژن اور پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ21 کے افسر محمد شہر یار سلطان کو تبدیل کرکے نیا چیئر مین نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی تعینات کردیا گیا ہے