جرمن فضائی کمپنی ’لفتھنسا‘ کی پروازیں تل ابیب کیلئے دوبارہ شروع

جرمن فضائی کمپنی ’لفتھنسا‘ کی پروازیں تل ابیب کیلئے دوبارہ شروع

برلن ( اے آئی اے ) جرمن فضائی کمپنی ’لفتھنسا‘ کی پروازیں تل ابیب کیلئے دوبارہ شروع تفصیلات کے مطابق جرمن فضائی کمپنی ’لفتھنسا‘ نے تل ابیب کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے. جرمن فضائی کمپنی لفتھنسا‘ نے دوسری فضائی کمپنیوں کی طرح مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث اپنی پروازیں اسرائیل اور لبنان کے لئے روک دی تھیں، کشیدگی کی وجہ سے فضائی کمپنیوں کو بھاری مالی نقصان کے علاوہ ہزاروں مسافروں کا سفر بھی رک گیا تھا

About author