۔پاکستان میں آٹھ کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں

۔پاکستان میں آٹھ کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں

اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان میں آٹھ کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں آٹھ کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ پاکستان میں آٹھ کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں پاکستان کے تمام بڑے اسپتالوں میں نفسیاتی علاج کی سہولیات موجود ہیں۔ ملک کے تمام میڈیکل کالجوں میں ذہنی امراض اور شعبہ نفسیات کام کر رہے ہیں

About author