فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے ، امریکی صدر

فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے ، امریکی صدر

واشنگٹن ( اے آئی اے ) فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے. امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے۔امریکی صدر کے مطابق طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں اموات کی تعداد 16ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ فلوریڈا کو طوفان ملٹن نے نقصان پہنچایا ہے ، فلوریڈا میں 22 لاکھ صارفین تاحال بجلی سے محروم ہیں اور طوفان کی وجہ سے سنشائن ریاست کے کچھ علاقے مکمل طور پر ڈوب گئے ہیں۔

About author