احسن ظفر سید اینگرو کارپوریشن کے نئے صدر مقرر
— February 1, 2024
کراچی ( اے آئی اے ) احسن ظفر سید اینگرو کارپوریشن کے نئے صدر مقرر تفصیلات کے مطابق اینگرو کارپوریشن نے احسن ظفر سیّد کونیا صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر کیا ہے احسن ظفر سیّد اس وقت اینگرو فرٹیلائزرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ احسن ظفر سید نے 30سال قبل اینگرو (اس وقت ایگزون کیمیکل پاکستان لمیٹڈ) کے ساتھ اپنے کیریئر کا کا آغازکیا تھا۔