اسٹیٹ بینک پاکستان نے شجرکاری مہم میں 73417 درخت لگائے

اسٹیٹ بینک پاکستان نے شجرکاری مہم میں 73417 درخت لگائے

 

کراچی ( اے آئی اے ) اسٹیٹ بینک پاکستان نے شجرکاری مہم میں 73417 درخت لگائے تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان  نے حکومت کی شجرکاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنے ذیلی ادارے بینکنگ سروسز کارپوریشن ( بی ایس سی ) کے ذریعے ملک بھر میں اب تک 73417 درخت لگا ئے ہیں حالیہ مون سون میں شجرکاری مہم کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور بی ایس سی  نے پاکستان اور مظفر آباد میں 18 اگست کو  ’’پلانٹ فار پاکستان ڈے‘‘ کے طور پر منایا اور 18 اور 19 اگست کو مجموعی طور پر 6472 درخت لگائے ہیں

About author