امریکی ریاست ٹیکساس کے اسپتال کی ایمرجنسی میں کار گھس گئی

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسپتال کی ایمرجنسی میں کار گھس گئی


واشنگٹن ( اے آئی اے ) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسپتال کی ایمرجنسی میں کار گھس گئی تفصیلات کے مطابق اس حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے میں گاڑی کے ڈرائیور کی موت ہوئی جبکہ زخمیوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کے بعد اسپتال کے کام کے معاملات متاثر ہوئے تھے۔پولیس نے اس واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے تاہم اس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

About author