آصف زرداری کی کامیابی کا نوٹیفکیشنز جاری

آصف زرداری کی کامیابی کا نوٹیفکیشنز جاری


اسلام آباد ( اے آئی اے ) آصف زرداری کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان نے بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری سمیت قومی اسمبلی کی مزید 37 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹی فکیشنز جاری کردیئے ہیں۔ جبکہ این اے 226 اور 228 پر امیدواروں کے الگ نوٹی فکیشنز جاری کیے گئے ہیں۔

About author