آئی بی اے کراچی کے پروفیسر محسن بٹ ملازمت سے برطرف

آئی بی اے کراچی کے پروفیسر محسن بٹ ملازمت سے برطرف


کراچی ( اے آئی اے ) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ( آئی بی اے ) کراچی نے اسکول آف بزنس اسٹڈیز میں مارکیٹنگ کےپروفیسر ڈاکٹر ایم محسن بٹ کو اپنے ساتھی اساتذہ کو حراساں کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا ہے تاہم ڈاکٹر محسن نے الزمات کو غلط قرار دیتے ہوئے انتظامیہ پر حراساں کرنے کا الزم لگایا ہے اور کہا ہے کہ انہیں کسی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کیے بغیر برطرف کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان آئی بی اے کے بورڈ آف گورنرز نے HR کمیٹی کی سفارشات پر ڈاکٹر ایم محسن بٹ کو برطرف کرنے کے فیصلے کی منظوری دیدی ہے جس کے نتیجے میں 2 نومبر 2023 سے اسکول آف بزنس اسٹڈیز میں مارکیٹنگ کے پروفیسر ڈاکٹر ایم محسن بٹ کی خدمات ختم کردی ہیں۔ آئی بی اے کراچی کے ڈائریکٹر ایچ آر عرفان قمر کے مطابق ڈاکٹر بٹ کوڈ آف کنڈکٹ کی بار بار اور مسلسل سنگین خلاف ورزیاں کررہے تھے

About author