آزادکشمیر میں سردی بڑھ گئی

آزادکشمیر میں سردی بڑھ گئی


مظفر آباد ( رپورٹ سید حسیب گیلانی ) آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کے بعد سردی بڑھ گئی ہے وادی نیلم کے بلند علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی ہے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد مظفرآباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سردی شدت اختیار کر گئی ہے، بالائی علاقوں میں اگلے چند روز تک وقفے وقفے سے مزید برفباری کا امکان ہے۔

About author