سیکڑوں ڈاکٹرو ں کا این ایچ ایس پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ

سیکڑوں ڈاکٹرو ں کا این ایچ ایس پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ


لندن ( اے آئی اے ) سیکڑوں ڈاکٹرو ں کا این ایچ ایس پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق کوویڈ سے متاثرہ سیکڑوں ڈاکٹر زندگیاں تباہ حال ہونے پر این ایچ ایس کے خلاف مقدمہ دائر کرینگے برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ سال طویل عرصے سےکوویڈ سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ 600کام کرنے والے ڈاکٹروں کے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 60فیصد کوویڈ سے متاثت ہونے کے بعد سے مسلسل خرابی کا سامنا کر رہے تھے، اور تقریباً نصف (48فیصد) کی آمدنی ختم ہو گئی تھی

About author