ایدھی سینٹر میں موجود بچے عبداللہ کی والدہ کے قتل کا مقدمہ درج

ایدھی سینٹر میں موجود بچے عبداللہ کی والدہ کے قتل کا مقدمہ درج

abdullah

کراچی ( اے آ ئی اے ) ایدھی سینٹر کراچی میں موجود  بچے عبداللہ کی والدہ حلیمہ کے قتل کا مقدمہ فریئر تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں رضوان اوراس کی اہلیہ کو  نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں بچے کا ذکر کیا گیا ہے، پولیس رضوان اور اسکی اہلیہ کی گرفتاری کی کوششیں کررہی ہے ، مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

About author