ایس ایس پی عرفان بہادر سندھ پولیس کے ترجمان مقرر
— April 11, 2023
کراچی ( اے آئی اے ) ایس ایس پی عرفان بہادر سندھ پولیس کے ترجمان مقرر تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے میڈیا سیل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیئے سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس عرفان علی بہادر کو سندھ پولیس کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے، عرفان علی بہادر کو حال ہی میں سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اے آئی جی ویلفیئر سندھ پولیس کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا ایس ایس پی عرفان بہادر تجربہ کار پولیس افسر ہیں