ایفل ٹاور دوبارہ سیاحوں کیلئےکھل گیا

ایفل ٹاور دوبارہ سیاحوں کیلئےکھل گیا


پیرس ( اے آئی اے ) ایفل ٹاور دوبارہ سیاحوں کیلئےکھل گیا تفصیلات کے مطابق ایفل ٹاور دوبارہ ساحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ایفل ٹاور چھ دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے ایفل ٹاور عام طور پر سال میں365دن کھلا رہتا ہے۔

About author