ایف پی ایس سی امتحانات 29 دسمبر سے منعقد ہوں گے

ایف پی ایس سی امتحانات 29 دسمبر سے منعقد ہوں گے


اسلام آباد ( اے آئی اے ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن ملک کے 39محکموں کے ابتدائی امتحانات 29دسمبر سے 9جنوری تک منعقد کرے گی۔ امتحانات ڈیرہ اسماعیل خان، گلگت، گجرانوالہ،حیدراباد، اسلام اباد، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ، اسکردو اور سکھر میں منعقد ہوں گے۔ انہی تاریخوں میں 29محکموں میں بھرتی کے حوالے سے تحریری امتحانات بھی منعقد کیے جائیں گے۔

About author