بجلی تقسیم کارکمپنیاں (ڈسکوز) صوبوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ منسوخ

بجلی تقسیم کارکمپنیاں (ڈسکوز) صوبوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ منسوخ


اسلام آباد ( اے آئی اے ) بجلی تقسیم کارکمپنیاں(ڈسکوز) صوبوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ منسوخ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے ‎بجلی تقسیم کارکمپنیاں(ڈسکوز) کو صوبوں کے سپردکرنےکا پرانا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے انہیں نجکاری کے بجائے نجی شعبےکو لانگ ٹرم رعایت پر دینےکی منظوری دے دی ہے ، پہلے مرحلے میں حیدرآباد اور گوجرانوالا الیکٹرک سپلائی نجی شعبےکو دینےکی منظوری دی گئی ہے، ‎لاہور اور ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی کو دو دوکمپنیوں میں تقسیم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

About author