نیپرا کو بجلی صارفین کی 18 ہزار سے زائد شکایات موصول

نیپرا کو بجلی صارفین کی 18 ہزار سے زائد شکایات موصول


اسلام آباد ( اے آئی اے ) نیپرا کو بجلی صارفین کی 18 ہزار سے زائد شکایات موصول تفصیلات کے مطابق نیپرا کو بجلی صارفین کی 18ہزار 839شکایات موصول ہوئی ہیں. سب سے زیادہ 10ہزار97 شکایات کےالیکٹرک، لیسکو 3536 جبکہ ٹیسکو کیخلاف صرف 3شکایات آئیں، زیادہ شکایات غلط بلنگ سے متعلق رہیں ۔

About author