تھر کے باسیوں سے دلی ہمدردی ہے ، مفتی ضیاء الاسلام

تھر کے باسیوں سے دلی ہمدردی ہے ، مفتی ضیاء الاسلام

IMG-20160225-WA0005

کراچی (اے آ ئی اے ) تھر کے باسیوں سے دلی ہمدردی ہے اپنی توانائی انکی فلاح و بہبود کیلئے خرچ  کرر ہا ھوں بیرون ملک کے مخیّر حضرات تعاون کریں  تواپنی اچھی خدمات دے سکتا ھوں ان خیالات کا اظہار ملک کے ممتاز مذھبی اسکالر اور سماجی کارکن مفتی ضیاء الاسلام   نے  تھر کے مفلوک الحال انسانوں کیلئے مدد کی اپیل  کرتے ہوتے کیا انکا کہنا ہے کہ چند مخیّر حضرات تعاون کریں  تواپنی  اچھی خدمات دے سکتا ھوں .  سو شل میڈیا پربھی ھم اپنی آواز قوم تک پہنچا رہے ھیں انسانوں کے  دکھ درد بانٹنا ایک عظیم کام ہے تمام لوگ اس نیک کام میں میرے ساتھ شریک ھو سکتے ہیں

 

About author