تیونس میں ایک ماہ کے دوران تارکین وطن کی 7 کشتیاں ڈوبنے سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کرگئیں

تیونس میں ایک ماہ کے دوران تارکین وطن کی 7 کشتیاں ڈوبنے سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کرگئیں

تیونس میں ایک ماہ کے دوران تارکین وطن کی 7 کشتیاں ڈوبنے سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کرگئیں
تیونسیا ( اے آئی اے ) تیونس میں ایک ماہ کے دوران تارکین وطن کی 7 کشتیاں ڈوبنے سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز کرگئیں ہیں ایک رپورٹ کے مطابق تیونس کا ساحل تارکین وطن کے لیے موت گھاٹ بن گیا ہے جہاں صرف ایک ماہ میں 7 کشتیاں ڈوبنے کے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ ماہ تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل تھے جن میں ایک خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی کھلاڑی بھی شامل ہیں

About author