ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
— December 14, 2020
کراچی ( اے آئی اے ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کیلئے نہم و دہم جماعت کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں یکم جنوری 2021 جبکہ دہم جماعت کے امتحانی فارم کی تاریخ میں 8 جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کردی ہے