صحرائی ٹڈیوں کی کلاک ٹاور مکہ پر یلغار
— December 14, 2020
مکہ ( اے آئی اے ) صحرائی ٹڈیوں کی کلاک ٹاور مکہ پر یلغار تفصیلات کے مطابق صحرائی ٹڈیوں نے مکہ مکرمہ پہنچ کرکلاک ٹاور پر یلغار کردی ہے سعودی حکام کی جانب سے ٹڈیوں کو تلف کرنے کے لیے ریاض ، مکہ ، مدینہ اور دیگر شہروں میں آپریشن جاری ہے اور سعودی محکمہ ماحولیات نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹڈیاں تلف کر دیں ہیں