جسٹس مصطفیٰ مغل چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر مقرر

جسٹس مصطفیٰ مغل چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر مقرر

justice mustafa

مظفرآباد   ( اے  آئی اے  ) جسٹس مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے  نئے تعینات کئے گئے چیف الکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس غلام مصطفےٰ مغل سے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں حلف لیا۔ تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام، وزراء اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکش کمیشنر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ عہدہ چیلنچ سمجھ کر قبول کیا ہے، بہت جلد وہ سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلا کر انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کریں گے

About author