جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور طلباء تنظیم چھاترو شبرپر پر پابندی کا اعلان
— August 2, 2024
ڈھاکہ ( اے آئی اے ) جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور طلباء تنظیم چھاترو شبرپر پر پابندی کا اعلان تفصیلات کے مطابق حکومت بنگلہ دیش نے ملک میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور اس کی طلباء تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی ہے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کو حالیہ طلباء احتجاج میں تشدد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ، حکومت بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی ہے