حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا بلند پایہ سیرت و کردار کی مالک تھیں ، مولانا حسن رضا

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا بلند پایہ سیرت و کردار کی مالک تھیں ، مولانا حسن رضا


کراچی ( اے آئی اے ) شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے صدر مولانا حسن رضا رضوی نے کہا ہے کہ خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا بلند پایہ سیرت و کرددار کی مالک تھیں ، آپ جگر گوشہ رسولﷺ ہونے کے ساتھ ساتھ عالمین کی تمام عورتوں کی سردار اور تاریخ کی افضل ترین خاتون ہیں مولانا حسن رضا نے یہ بات یوم ولادت کی مناسبت سے کہی ،انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو سیرت رسولﷺ کی پیروی کرتے ہوئے دختر اسلام کے احترام کو مد نظر رکھنا ہوگا۔

About author