دنیا کی آدھی آبادی آن لائن ہے

دنیا کی آدھی آبادی آن لائن ہے

جنیوا ( اے آئی اے ) دنیا کی آدھی آبادی آن لائن ہے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی آدھی آبادی اب آن لائن ہے اس وقت دنیا میں 3ارب 90کروڑ افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں آئی ٹی میں تیز ترین ترقی ہے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ رواں برس کے آخر تک دنیا کی 51.2فیصد آبادی انٹر نیٹ سے استفادہ کرے گی

About author