سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لئے ماہانہ اقامہ تجدید فیس کا نفاذ

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لئے ماہانہ اقامہ تجدید فیس کا نفاذ

sa

ریاض  ( اے آ ئی اے  ) سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کر دی گئی ہے ۔ غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کی بھی تجدید فیس دینا ہو گی۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگلے سال سے اقامہ تجدید کی ماہانہ فیس بڑھا کر 200 ریال کر دی جائے گی

About author