سینئر صحافی مدثر مرزا کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج کراچی پریس کلب میں ہوگا
— January 18, 2023
کراچی ( اے آئی اے ) کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام سنیئر رکن اور روزنامہ جنگ کے ڈپٹی ایڈیٹر سینئر صحافی مدثر مرزا مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج ( 18 جنوری بدھ ) شام ساڑھے چار بجے کانفرنس ہال میں ہوگا اجلاس میں مرحوم کے لواحقین اور سنیئر صحافی اظہار خیال کریں گے