شازیہ سید ( او آئی سی سی آئی ) کی صدر منتخب

شازیہ سید ( او آئی سی سی آئی ) کی صدر منتخب

کراچی ( اے آئی اے ) یونی لیور پاکستان کی سی ای او شازیہ سید ( او آئی سی سی آئی ) کی صدر منتخب تفصیلات کے مطابق او آئی سی سی آئی کی 159ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں اعلان کیا گیا ہے که اوور سیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( او آئی سی سی آئی ) نے سال 2019 ء کیلئے یونی لیور پاکستان کی چیف ایگزیکٹو آفیسر شازیہ سید کو صدر منتخب کر لیا ہے اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے سی ای او شہزاد دادا کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے جبکه منیجنگ کمیٹی کے لیئے ڈاکٹر عمران , ہارون رشید , ندیم لودھی , ہلموٹ وان اسٹرو , صارم شیخ , عرفان صدیقی , فریڈایاہان ڈوپلان اور سمیع احمد کا انتخاب کیا گیا ہے

About author