شہباز شریف وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد

شہباز شریف وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد


کراچی ( اے آئی اے ) شہباز شریف وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیاہے کہ ن لیگ کے قائد نوازشریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم جبکہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے

About author