صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو  طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے آئی اے ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست پیر شام 5 بجے طلب کرلیا ہے. ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔توقع ہے کہ سینٹ کا اجلاس بھی 26 اگست کو ہو گا۔

About author