عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

 

کراچی ( اے آئی اے ) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1294 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے

About author